在新选项卡中打开链接
  1. Copilot 答案
    40 Hadees In Urdu, 40 Ahadees, 40 Hadith In Urdu

    حضرت عبد اللہ بن مسعود رضى الله عنه سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں نےرسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے پوچھا : اے اللہ کے رسول! اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زياده پسندیدہ عمل کون سا ہے؟ اور ایک روایت میں یہ ہے کہ: کون سا عمل اورکام سب سے بہتر ہے؟ آپ نے جواب دیا: نماز اس کے صحيح وقت پر، میں نےپوچھا پھر کون سا عمل؟ آپ نے فرمایا: والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا،...

    Online Islam

    حضرت عمر بن خطاب رضى الله عنه سے روایت ہے، کہتے ہیں كہ: میں نے حضور صلى الله عليه وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ: تمہارے پاس اویس بن عامر اپنے جاں نثاروں اور چاہنے والوں کے ساتھ آئیں گے، جن کا تعلق یمن کے قبیلہ مراد اور قرن سے ہے، ان کو برص کی بیماری ہوگی جس سے وہ شفا یاب ہو جائيں گے، مگر ان کی بیماری ایک درہم کے بقدر باقی رہ جائے گی، وہ اپنی والدہ ...

    继续阅读

    حضرت ابن عمررضى الله عنہما سے روایت ہے: ایک شخص نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھ سے ایک بڑا گناہ سرزد ہوگیا ہے، کیا اس سے توبہ کی کوئی شکل ہے؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: تمہاری والدہ باحیات ہیں؟ ایک دوسری روایت میں اس طرح کے الفاظ ہیں کہ: تمہارے والدین حیات ہیں؟ اس نے کہا نہیں، آپصلى الله علي...

    继续阅读

    حضرت انس بن مالک رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنی عمر ميں درازی اور رزق میں برکت کا خواہش مند ہو اس کو چاہئے کہ والدین کے ساتھ بھلائی اور صلہ رحمی کرے۔

    继续阅读

    حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضى الله عنه سے روایت ہے، کہتے ہیں ہم ایک بار رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اچانک آپصلى الله عليه وسلم نے فرمایا: قطع رحمی کرنے والا ہماری مجلس سے اٹھ كر چلاجائے، آپ کی بات سن کر ایک نوجوان مجلس سے چلا گیا، وہاں سے چل کر وہ اپنی خالہ کے پاس آیا، دونوں کے درمیان كچھ خفگى اور ناراضگی تھی، دونوں نے ایک د...

    继续阅读